the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

امریکی محکمہ موسمیات نے واشنگٹن اور بالٹی مور میں آج برفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی ہے۔ نیویارک سمیت ساحلی شہروں میں30 انچ برف پڑنے کا امکان ہے۔

حکام نے برفانی طوفان کے خطرےکے پیش نظر 5ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور طوفان سے نمٹنے کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔برفانی طوفان سے قبل ضروری سامان کی خریداری کے لیے



شہری دکانوں کا رخ کر رہے ہیں۔ امریکی ایئر لائنز نے ہفتہ اور اتوار کو سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی ہیں۔

واشنگٹن ٹرانزٹ میٹرو پولیٹن اتھارٹی نے جمعہ کی شام سے اتوار تک سب وے سسٹم آپریشنز معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ آج سرکاری دفاتر اور اسکول بھی بند رہیں گے۔ حکام کے مطابق شمالی کیرولائنا میں سڑک پر پھسلن کے باعث کار حادثے میں 2خواتین بھی ہلاک ہو گئیںتھیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.